Uncategorized

سمندری کے استانے پر ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
بسلسلہ ماہانہ گیارہویں شریف سمندری آستانہ میں
انجمن سرفروشان اسلام سمندری کے زیرِ اہتمام
منعقدکیگئی محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا ۔
مناجات: محمد اشفاق قادری
حمد باری تعالیٰ: اصغر قادری
نعت شریف: خرم قادری
منقبت غوث پاک: محمد عدیل قادری
قصیدہ مرشد کریم: محمد عدیل قادری
حلقہ ذکر: حبیب اللّہ قادری
دعائے خیر: محمد عدیل قادری

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
(نشرواشاعت سمندری)