خبریں

سرپرست انجمن ہذا کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ


ٹوبہ ٹیک سنگھ:
سرپرست انجمن ہذا
محترم صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی صاحب کا تنظیمی دورہ پنجاب کے سلسلہ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر امیر ٹوبہ ذوالفقارقادری اور ذاکرین کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا۔
آستانہ ٹوبہ میں جنرل اجلاس منعقد ہوا ۔
محترم صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
محترم حاجی یونس جمال قادری ، مرکزی امیر محترم حاجی یاسین مغل قادری نائب مرکزی امیر
محترم محمد فیصل قادری، امیر سندھ
محترم رانا جمشید قادری، امیر پنجاب
محترم دانش لودھی ، مرکزی مشیر
محترم ڈاکٹرجاویدقادری مشیرنشرواشاعت پنجاب، محترم غلام فریدقادری، مشیر مالیات پنجاب
اور ان کے ساتھ پیر محل، کمالیہ،چک520 اور چک کالا پہاڑ کے ساتھیوں نے شرکت اجلاس میں بھرپور شرکت فرمائی۔

اجلاس میں ربیع الاوّل اورجشنِ جیلانی رح

کے پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی ۔مشن کی بہتری کے لئےمرکزی و صوبائی عہدہ داران کا اظہارِ خیال اور کارکنان کی طرف سے تجاویز پیش کی گئیں۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان.
ٹوبہ ٹیک سنگھ پنجاب