خبریں

روحانی اجتماع داتا دربار انعقاد پزیر

روحانی اجتماع داتا دربار پر انعقاد پزیرا ہے میرے شانیا علم سے نہیں ہمیں علم سے اور کھولتے نیچے وحانی_اجتماع

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

حضورداتاگنج رحمۃاللّہ_علیہ کے مزار اقدس کے صحن میں بعد از نماز جمعہ ایک روحانی اجتماع کا انعقادانجمن سرفروشان اسلام لاہور کے زیر اہتمام

کیا گیا

حمدونعتؐ کے نذرانے

جناب محمد الیاس قادری اور عبدالحمید قادری نے پیش فرمائے

ذکرقلب کی اہمیت کے بارے میں

جناب محمد بختیار منیر قادری نے بیان فرمایا اور حاجی سعید احمد قادری نے نئے ائے ہوئے دوستوں کو ذکر قلب کی دولت سے نوازا دعائے خیر پر اس محفل کا اختتام ہوا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان لاہور