خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض کی وسیم صاحب کی والدہ کے چہلم میں شرکت ۔۔

فاتحہ_چہلم

صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب
حمادریاض احمدگوہرشاہی اور
محترم جناب حاجی ملک یونس جمال کی
محترم جناب وسیم بھائی نسیم اور شیزی کی
والدہ ماجدہ کے چہلم کے موقع پر وسیم بھائی
کی رہائشگاہ (انڈہ موڑ نارتھ) کراچی آمد
وسیم بھائی کی والدہ ماجدہ کے درجات بلندی کی
دعا اور اہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس فرمایا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان