خبریں

بلدیہ کے ذاکر امجد حسین کی وفات امیر کراچی کا اظہار افسوس


محترم جناب حاجی تاج محمد مرحوم کے صاحبزادے امجد حسین کو بلدیہ ٹاؤن کے قبرستان عابد آباد میں سپرد خاک کردیا گیا جنازے میں ذاکرین کی شرکت نے شرکت فرمائی
سیّد زاہد حسین قادری امیر کراچی اور کراچی ڈویژن اراکین نے ایڈوکیٹ عظیم بھٹّی (انچارج سوشل میڈیا )سےاور مرحوم کےاہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس کیا اور مرحوم کیلئے فاتحہ دعا کیگئی اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن