خطابات

المرکز کوٹری شریف جشنِ ولات کا سالا نہ عظیم الشان محفل نعت ؐوذکرِ اِلٰہی کا روح پرور پروگرام کی جھلکیاں

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کوٹری
25 نومبر 2019 بروز پیر المرکز روحانی کوٹری شریف پیر و مرشد حضرت سیدناریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالی کی جشنِ ولات کا سالنہ عظیم الشان محفل نعت ؐ و ذکرِ اِلٰہی کا روح پرور پروگرام ترتیب دیا گیا
خصوصی خطاب صاحبزادہ طلعت محمود گوہرشاہی مدظلہ العالی
خصوصی خطاب
صاحبزادہ حمادریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالی
خصوصی خطاب
علامہ مولانہ سعید احمد قادری دامت برکاتہم عالیہ
نقیبِ محفل
محترم جناب یونس قادری امیرِ ملتان
کیک کاٹنے کی رسم ادا کی حمد باری تعالی، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم، منقبت غوث پاک رحمت اللہ علیہ اور پھر سرکار سیدنآ و مرشدنا حضرت ریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالی کے مناقب پیش کئے گئے ذکر الہی درود و سلام فاتحہ خوانی،دعائے خیر اور خصوصی طور پہ ناروے میں قرآن مجید جلانے کے واقعے کی انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔۔۔۔اور ساتھ ہی ساتھ قرآن مجید کو جلنے سے بچانے کے لئے میدان میں آنے والے مجاہد "عمر الیاس” کو بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا
بعد از محفل شرکاء کو لنگر پیش کیا گیا
شب 10:00 pm محفل سماع کا اہتمام کیاگیا
محترم جناب صاحبزادہ راحیل بابر گوہر شاہی
محترم جناب مزمل طلعت گوہر شاہی
محترم جناب طلحہ طلعت گوہر شاہی
محترم جناب فرقان غفران گوہر شاہی
محترم جناب منیب الریاض گوہرشاہی
و دیگر مہمانانِ گرامی مرکزی و صوبائی امیران اور زمہ داران و ذاکرین اور عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت

https://youtu.be/IVPdokBe4xY
https://youtu.be/gSNX61Fx_Jo
https://youtu.be/8xyVbjJRrQg
https://youtu.be/o3_6mfH9foo
https://youtu.be/3F7TZdOzyRE