خطابات

پہلی سالانہ برسی قبلہ امی جی حضور کے سلسلے میں محفل نعت و زکرِ الٰہی کی محفل کے موقع پر صاحبزادہ طلعت محمود کا زاکرین سے خطاب

17/ 6/2016
انجمن سرفروشان اسلام کوٹری
المرکز روحانی آستانہ عالیہ میں پہلی سالانہ برسی قبلہ امی جی حضور کے سلسلے میں
محفل نعت و زکرِ الٰہی کی محفل


صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمود گوہرشاہی کا زاکرین سے خطاب سرکار کے فرمان کی روشنی میں شریعت اور طریقت دین اسلام کے دو پر ہیں لہٰزا اس بات کو ذاکرین یقینی بنائیں کے ہر حال میں نماز ادا کرنی ہے مرشد کی پہچان مرید کے عمل سے ہوتی ہے آپ کا کردارہی انجمن کو اورسرکار کی تعلیمات کو اجاگر کرنے میں سنگِ بنیاد ثابت ہوگا اپنے کردار قول فعل دین اسلام کے اصولوں پر ڈھالیں اور اللّہ کے زکرسے خالی سینوں کو منور کریں اسی میں ہم سب کی نجات ہے

لنک اوپن کریں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=145657459452162&id=122715718413003