خبریں

گجرات کے تحت جشن ولادت کے سلسلے میں محفل کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
سالانہ محفل بسلسلہ
جشنِ ولادت مرشدِ پاک
حضرت سیدناریاض احمد گوھرشاھی مدظلہ العالی

ماہانہ گیارویں شریف
اور ماہانہ پندرہویں شریف
کے سلسلے میں محفلِ ذکرو نعت و ذکرِ اِلٰہی منعقد کی گئی جس میں علاقے اور گردونواح سے ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی ۔
نئے آنے والے دوستوں کو ذکرِ قلب کی اہمیت و افادیت گجرات کے سینئر ذاکر
جناب امجد قادری نےبیان فرمائےاور
ذکرِ قلب کی اجازت گجرات کے
امیر جناب بابا جی اصغرقادری نے عنایت فرمائی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان گجرات