خبریں

محمدظہیرقادری کے انتقال پر صاحبزادہ طلعت محمود گوہر شاہی (سرپرست انجمن ہذا) اور صاحبزادگان مرشد کریم کی جانب سے انِتہائی دکھ..

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اظہار تعزیت
غلامِ مرشد کریم محمدظہیرقادری کے انتقال پر
صاحبزادہ طلعت محمود گوہر شاہی (سرپرست انجمن ہذا) اور صاحبزادگان مرشد کریم کی جانب سے انِتہائی دکھ دلی غم اور افسوس کا اظہار

اللّہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان