خبریں

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کراچی طیارہ حادثہ


اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کراچی طیارہ حادثہ
امیر کراچی عبدالسلیم گوہر اور کراچی ڈویژن ممبران کی جانب سے P.i.A کے جہاز کو ماڈل کالونی ملیر کراچی میں دوپہر تقریبٙٙا 2:40pm پر ہونے والے حادثہ پر اور 100 سے زائد قیمتی جانوں کے ناقابل تلافی نقصان پر اظہارِ افسوس اور
اللّٰہ ربّ العزّت کے حضورشہداء کے درجات بلندی کیلئے دعا لواحقین کے لئے صبر اور زخمیوں کو جلد صحت کاملا آجلا نصیب فرمائے آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن