خبریں

محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ 29 ویں شب (طاق رات) منعقد ہوٸی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ 29 ویں شب (طاق رات) منعقد ہوٸی جس میں
نقابت
محمد افضال قادری
حمد باری تعالیٰ:-
محمد صابر قادری
نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم:-
ایان گوھر، معیزقادری، منصور احمد قادری، عبدالعزیزقادری، عبدالمنان قادری
فضاٸل ذکر
محمد شفیق قادری
اجازت ذکر قلب
محمد شفیق قادری
منقبت غوث پاک
منصب علی قادری
قصیدہ مرشدی
عبدالعزیز قادری، منصب علی قادری
حلقۂ ذکر
محمد شفیق قادری
درودوسلام
عبدالعزیزقادری، منصب علی قادری
دعائے خیر:-
اطہر حسین بخاری
بیماروں کی صحت یابی، مسلم امہ کی بیداری اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔