خبریں

استانہ عالیہ کوٹری شیف میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی

آستانۂ عالیہ دربارِ گوہر شاہی کوٹری شریف کی جامع مسجد غوثیہ میں نمازِ عیدالفطر ادا کی گئی

صاحبزادہ پیر حماد ریاض گوہر شاہی،

شہزادہ فرقان غفران گوہر شاہی

شہزادہ ثمر طلعت محمود گوہر شاہی جلوہ افروز

نمازِ عید کی امامت و خطبۂ عید محترم ڈاکٹر حافظ محمد جمیل صاحب نے فرمایا اس موقع پر

مرکزی امیر حاجی یونس جمال ، نائب امیر جناب ابراہیم قادری، سینئر اور مہربان جناب وحید انور صاحب، جناب بختیار منیر، جناب فاروق کھوکھر، جناب دانش لودھی و دیگر ذمہ داران ملک بھر سے آئے ہوئے ذاکرین، معتکفین، اور عوام الناس نے بھرپور شرکت فرمائی بعد از نماز صاحبزادگان تمام حضرات سے عید ملے اور عید کی مبارکباد دی بعدازاں تمام شرکاء نے دربارِ گوہر شاہی سرکار پر حاضری دی۔