خبریں

ماہانہ گیارویں شریف کی محفل استانے واہ کینٹ پر انعقاد پذیر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
ماہانہ گیارہویں شریف
سیّدناشیخ عبدالقادرجیلانی رح
ماہانہ پندرھویں شریف
سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
کی نسبت سے محفل کا انعقاد آستانہ واہ کینٹ میں ہوا جس میں ہری پور اٹک اور ٹیکسلا واہ کینٹ کے ذاکرین ساتھیوں نے بھرپور شرکت فرمائی.

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان