خبریں

راولپنڈی کے زیراہتمام جشن عیدمیلادالنبیؐ کے سلسلہ۔میں عظیم الشان جلوس نکالاگیا


انجمن سرفروشان اسلام راولپنڈی کے زیراہتمام جشن عیدمیلادالنبیؐ کے سلسلہ۔میں عظیم الشان جلوس نکالاگیا جس کی قیادت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب اور امیر راولپنڈی وارث شاہی نے کی بعدازاں جلوس دربار بابا گوھرعلی شاہ پر محفل پاک انعقاد ہوا ۔
اختتام جلوس لیڈیز آستانہ بکرا منڈی میں مہربان قادری کے رہائش گاہ پر حمد و نعت ذکر الہی کی محفل کا انعقاد ہوا ۔