خبریں

ماہانہ پندرویں شریف المرکز کوٹری شریف میں انعقاد پذیر

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر

ملک بھرمیں پُرامن احتجاج ریکارڈ_کرایاجائیگا

المرکزروحانی دربارگوھرشاھی مدظلہ العالٰی
اللّہ ھو پہاڑی خدا کی بستی
جامشورو کوٹری سندھ میں منعقد

محفل نعتؐ وذکرِاِلٰہی بسلسلہ

ماہانہپندرھویںشریف

کی محفل میں صاحبزادگان
سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی
صاحبزادہ حمادریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ حاجی مدثرریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ فرقان غفران گوھرشاھی
صاحبزادہ منیب الریاض گوھرشاھی اور
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کے
حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
حاجی یاسین مغل قادری نائب مرکزی امیر
محمد فیصل قادری امیرسندھ
کا شرکاءِ محفل سے خطابات اور محفل میں شرکت
مرکزی و صوبائی کابینہ کے اراکین علاقائی زمّہ داران کارکنان اور محبانِ گوھرشاھی اور عوام النّاس نے بھرپور شرکت فرمائی
محفل کا باقاعدہ آغاز

تلاوت قرآن پاک سے بعد نمازِ عصر کیاگیا

مشہور معروف نعتؐ خواں حضرات نے

حمدونعتؐ منقبت اورقصائد_مرشدی

پیش فرمائے

صلاةالسلام محفل_درودشریفؐ اور

دعائےمرشدکریم پر محفل کا اختتام کیاگیا

دربارگوھرشاھی مدظلہ العالی پر

صاحبزادگان ؛زائرین اور مریدین نے حاضری دی
اور دربار سے متصل

جامع_مسجدغوثیہ میں باجماعت نمازِ مغرب اداکیگئی بعد ازاں لنگر عام کا اہتمام کیاگیا

انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ