خبریں

جشنِ ولادت مولاعلیؑ کی محفل درگاہ حضرت زمان شاہ رحمت اللّہ علیہ پر انعقاد پذیر ۔

جشنِ ولادت مولاعلیؑ

محفل نعتؐ و ذکرالٰہی
درگاہ حضرت زمان شاہ رحمت اللّہ علیہ پر
انجمن سرفروشان اسلام ٹنڈوالہیار کی جانب سے جشن ولادت مولاعلی عقیدت واحترام سے منایا گیامقامی نعت خواں حضرات نے نعت رسول مقبول پیش کی
خصوصی شرکت
درگاہ کے گدی نشین محترم سید فراز شاہ
محترم حافظ غلام حسین طاہری
محترم حاجی یاسین مغل سابقہ امیرسندھ کے علاوہ ذاکرین اور عوام النّاس نے بھرپور شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان