خبریں

ماہانہ اجتماعی درود کراچی ڈویژن کے زیراہتمام شاہ فیصل آستانے پر انعقاد پذیر ۔۔

محفل نعتؐ و_ذکرالٰہی

ماہانہ اجتماعی درودشریف

کتاب عقیدہ ختمِ نبوّتؐ پر

خصوصی خطاب
سیّد زاہد حُسین قادری
(چیئرمین سندھ علماء کونسل ) نے فرمایا
ممبر سندہ علماء کونسل جناب ڈاکٹر انوراقبال صدیقی،
امیر کراچی محترم جناب ولی حسین،اور چیئرمین کراچی علماء کونسل جناب عبدالحسیب قادری صاحب نے فرمائی ڈسٹرکٹ امیران و ذمہ داران ، زونل ذمہ داران،سینئر ذاكرین و کارکنان نےبھی بھرپور شرکت فرمائی۔
نقابت کے فرائض پروگرام انچارج کراچی ڈویژن عبدالستار قادری نائب پروگرام انچارج کراچی ڈویژن محمد علی نے انجام دئیے
حمد و نعتؐ و منقبت مولا علیؑ اور منقبت غوث پاکؓ اور قصائد مرشدی کے نذرانے پیش کیے گئے۔
فاتحہ دعا اور نماز عشاء باجماعت ادا کی گئ شرکاءِ محفل کیلئے لنگر کا اہتمام کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمنِ سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان