اقتباسات

نوجوانانِ جنّت کے سردار کلمہ توحید لااِلا اللّہ اور شریعتِ محمدیﷺکی بقا کے علمبردارحضرت امام حسین علیہ السلام کی یوم ولادت تمام عالم کائنات کو مبارک ہو۔

03شعبان المعظّم یومِ ولادت
راحت تسکینِ جان حضرتِ محمد مُصطفٰی ﷺ نورِ عین نورِ نظر مولٰاءِ کائنات حضرت علیؐ اولادِ حضرتِ بی بی فاطمة الزہرہ سلام اللّہ علیہ
نوجوانانِ جنّت کے سردار کلمہ توحید لااِلا اللّہ اور شریعتِ محمدیﷺکی بقا کے علمبردارحضرت امام حسین علیہ السلام
تمام عالم کائنات کو مبارک ہو

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ،‏‏‏‏ أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا
یعلیٰ بن مرہ رضی اللّه عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:”حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرتا ہے“
جامع ترمذی 3775

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان