خبریں

لاہور میں عظیم الشان جشن ولادت مولاعلیؑ (محفل سماع) منعقد


آل فیتھ سپریچوئل آرگنائزیشن کے زیر انعقاد لاہور میں عظیم الشان جشن ولادت مولاعلیؑ (محفل سماع) منعقد ہوئی۔
جس میں صاحبزادہ مرشد پاک جناب غفران ریاض گوہرشاہی نے خصوصی شرکت فرمائی۔
امیرلاہور ASI جناب فاروق کھوکھر صاحب اور ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ان کے علاوہ
ایم این اے سابقہ فوڈ منسٹر جناب بلال یاسین صاحب نے شرکت کی۔