خبریں

محفل نعتﷺ و ذکر الله ﷻجناب شریف میمن کی رھائشگاہ لعل شہباز زون حیدرآباد میں منعقد کی

جشن ولادت مولاعلیؑ کے سلسلے میں

محفل نعتﷺ و ذکر الله ﷻ
جناب شریف میمن کی رھائشگاہ لعل شہباز زون حیدرآباد میں منعقد کیمیفلے گئ۔

امیر ڈسٹرکٹ حیدرآباد
جناب ملک ممتاز قادری،
امیر لطیف آباد جناب سید زاھد علی زیدی، امیر حیدرآباد سٹی جناب دانش راجپوت قادری، نائب امیر جناب اشرف میمن نے خصوصی شرکت فرمائی۔
اس موقع پر سینئر ذاکر حاجی امام الدین، ندیم میمن، حافظ اشرف، فیصل مجاہد قادری،یوسف میمن، مجید میمن، محمد علی،رفیق بھائی،اکبر بھائی،حسان قادری، جاوید قادری،اور لعل شہباز زون کے ذاکرین نے شرکت فرمائی۔
نعت، مناقب اور قصائد کے نزرانے جناب غلام مصطفیٰ قادری، جناب سید قاسم علی شاہ، جناب مدثر قادری، جناب حسان قادری، اور دیگر نے پیش کرنے کی سعادت حاصل فرمائی،
حلقۂ ذکر حافظ اشرف صاحب نے ترتیب دیا۔آخر میں حضورﷺ کی بارگاہ میں درود سلام پیش کیا
محفل کے اختتام پر جشن ولادت مولا علیؑ کی مناسبت سے کیک کاٹنے کی رسم ادا کی گئ۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان