خبریں

قبلہ ابا جی حضور کے سلسلے میں محفل المرکز کوٹری میں انعقاد پذیر۔

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی دربارِ سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالیٰ پرالحاج سیّدنا فضل حسین شاہ رحمتہ اللّہ علیہ المعروف(قبلہ ابّاجی حضور) کی سالانہ برسی کے سلسلہ میں محفل منعقدکی گئی۔زیرِ قیادت صاحبزادہ پیر حماد ریاض احمدگوہرشاہی مرکزی امیر یونس جمال صوبائی امیرمحمدفیصل قادری و دیگر زمّہ داران اور ذاکرین نے شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان