خبریں

صوبہ سندھ کے نشر و اشاعت جناب ندیم یوسف کےگھر جشن ولادت کی محفل

عظیم الشان جشن ولادت مرشدِپاک

سلطان_الفقر

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی کا سالانہ پروگرام اصحابی بابا زون پریٹ آباد کے زیرِ اہتمام محترم ندیم یوسف نشر واشاعت سندھ کے بھائی محترم وسیم یوسف کی رہائشگاہ پر نہایت محبت، عقیدت کے ساتھ منعقد کیا گیا

خصوصی_شرکت

محترم جناب شہزادہ راحیل بابر_گوھرشاھی اور

محترم جناب شہزادہ رباس طلعت_گوھرشاھی نے خصوصی شرکت فرمائی اس کے علاوہ مرکزی امیر ملک یونس جمال، امیر و سابق امیرِ سندھ فیصل قادری، حاجی یاسین مغل، سینئر صحافی سلیم شیخ بھی شریک ہوئے اس موقع پر تمام امیران سینئر و جونئر ذاکرین جشن میں شریک ہوئے محفلِ ذکر کے بعد قصائدِ مرشدی اور دھمال کے ساتھ کیک کاٹا گیا آخر میں لنگر سے تواضع کی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان