خبریں

ولادت اعلٰی حضرت مجدد دین و ملّت شاہ احمد رضا خاں کی نسبت سے محفل۔۔


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
ماہانہ گیارویں شریف اور ولادت
اعلٰی حضرت مجدد دین و ملّت شاہ احمد رضا خاں
کی نسبت سے پروگرام آستانہ عالیہ شاہ فیصل
میں منعقد کیا گیا
خصوصی شرکت اور حلقہ ذکر کے فرائض
محترم جناب مزمل طلعت محمود گوہرشاہی نے فرمائے

بعد ازاں
محفل میں لنگر کا اہتمام کیاگیا بعد لنگر
محترم جناب سیّد زاہد حسین قادری
(چیئرمین علماء کونسل سندھ )
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی اور کراچی ڈویژن اراکین کی ڈسٹرکٹ امیران و زمہ داران سے تنظیمی امور پر بات چیت ہوئی جس میں تنظیمی امور زیرِ غور فرمائے گئے
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کراچی ڈویژن