خبریں

صاحبزادہ پیر حماد ریاض احمدگوھرشاھی نے فرمایاانشاءاللّہ کشمیر ہندوستان کی جارحیت سے آزادی حاصل کرے گا .

05 فروری یومِ یکجہتی کشمیر
صاحبزادہ پیر حماد ریاض احمدگوھرشاھی نے فرمایاانشاءاللّہ کشمیر ہندوستان کی جارحیت سے آزادی حاصل کرے گا اورخودمختار ہوگا
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں پانچ فروری کو کشمیر ڈے منایا جائے گا۔ اور انجمن سرفروشان اسلام پاکستان بھی اس موقع پر پاکستان کے تمام شہروں سے پر امن یکجہتی کشمیر ریلیوں کا اہتمام کرے گی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اہم مقصد یہی ہے
اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو یاد دلایا جا سکے کہ پاکستانی ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔کشمیروں کی آزادی کے لئے سردھڑی بازی لگادیں گے،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،اس کا تحفظ ہر پاکستانی کا فرض ہے
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان