خبریں

صاحبزادہ حمادریاض نے جناب حاجی یاسین مغل کے والد محترم کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پر تعزیت

اظہارتعزیت

محترم جناب صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی نے
جناب حاجی یاسین مغل سابقہ امیرسندھ کے والد محترم کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ ٹنڈوالٰہیار جاکر اظہار تعزیت فرمائی اور درجات بلندی کی دعافرمائی
جناب حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب محمدفیصل قادری امیرسندھ
سینئرصحافی جناب سلیم شیخ اور ٹنڈوالٰہیار کے تمام عہدیداران و کارکنان انجمن ہٰذا بھی اس موقع پر موجود تھے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان