خبریں

جناب عبدالطیف قائم خانی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اظہارتعزیت ۔صاحبزادہ پیر حماد ریاض


صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی نے مرکزی اور صوبائی امیران و سینئیر صحافی حضرات کے ساتھ
سینئرصحافی روزنامہ امّت
جناب عبدالطیف قائم خانی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اظہارتعزیت فرمائی اور دعائے مغفرت فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان