خبریں

سید نوید الحق کے انتقالِ پر ملال پر صاحبزادگان مرشد کریم کااِظہارِ تعزیت ۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتقالِ پر ملال پر صاحبزادگان مرشد کریم کااِظہارِ تعزیت

منظورِنظرمرشدکریم
سیّدناریاض احمدگوہرشاہیمدظلہ العالٰی
سابقہ امیرکراچی صوبائی و مرکزی رہنما محترم جناب سیدنویدالحق قادری
(محترمہ مسرّت باجی کے خاوند)کے انتقال پر

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
(سرپرست انجمن ہٰذا)
اور صاحبزادگان مرشد کریم کی جانب سے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار غم کی اِس گھڑی میں ہم تمام آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
دعاگو ہیں اللّہ کریم نبی کریمﷺ کے طفیل مرشد کے کرم سے نوید بھائی کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمنِ سرفروشانِ اسلام (رجسٹر) پاکستان

https://www.facebook.com/officialasisindh/