خبریں

غسل شریف” بسلسلہ عرس مبارک حضرت غوث محمد المعروف شانی بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تقریب۔۔۔


غسل شریف”
بسلسلہ عرس مبارک حضرت غوث محمد المعروف شانی بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ
کی تقریب آپکے روضۂ مبارک (واقع امانی شاہ قبرستان لطیف آباد) پر منعقد ہوئی جسمیں ذاکرین نے محبت، عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت فرمائی جن میں مرکزی اور صوبائی اراکین بھی شریک ہوئے بعد از محفلِ نعت و ذِکر الٰہی افطار و لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا اور آخر میں مہمانان گرامی جناب دانش لودھی، جناب ندیم یوسف، جناب دانش راجپوت، جناب زاہد ذیدی، جناب سرفراز بھائ (خادم درگاہ شانی بابا) اور جناب ملک احسان صاحب کو مزار شریف کے منتظمین جناب ناصر خان اور جناب ساجد صاحب نے تحفہ کے طور پر چادر شریف بھی پیش کی۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد