خبریں

صاحبزادگان مرشدکریم کی سیّدنویدالحق قادری (مرحوم) کی رہائشگاہ کورنگی کراسنگ کراچی میں آمد


صاحبزادگان مرشدکریم کی سیّدنویدالحق قادری کی رہائشگاہ کورنگی کراسنگ کراچی میں آمد
محترم جناب صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ حاجی مدثر ریاض احمدگوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی
(سرپرست انجمن ہٰذا) کے فرزند
محترم جناب صاحبزادہ روبازطلعت محمودگوہرشاہی کی
سیّدنویدالحق قادری کی اہلیہ (محترمہ مسرّت باجی)
فرزند سیّد عدیل گوہر و برادرز سے ملاقات فرمائی اور اہلِ خانہ سے اِظہارِافسوس فرمایا اِس موقع پر
جناب سیّدزاہدحسین سابقہ امیر کراچی
جناب حافظ ساجد قادری امیرکراچی
جناب عادِل قادری نائب امیرکرچی کے علاوہ
انجمن ہٰذاکے سابقہ و موجودہ زمّہ داران کے علاوہ
کارکنان کا جمِ غفیر موجود تھا
باقاعدہ محفل حمد نعتؐ پیش فرمائیگئی
صلاة السّلام اورفاتحہ دعا کا اہتمام فرمایاگیا
اور نوید بھائی کے درجات بلندی کی دعا فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان