خبریں

سید نوید الحق مرحوم سوئم کی محفل میں مرکزی کابینہ کی شرکت

قرآن خوانی فاتحہ_سوئم

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

منظورِنظرمرشدکریم

حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی

مرکزی و صوبائی رہنما سابقہ امیرکراچی

محترم جناب سیّدنویدالحق قادریرح کی

فاتحہ_سوئم انکی رہائشگاہ بھٹائی کالونی کورنگی کراسنگ پر بعد نمازِ ظہر منعقد کیگئی

جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
جناب دانش لودھی مرکزی مالیات
جناب دانش راجپوت(حیدرآباد)
نے نوید بھائی کے فرزند سیّد عدیل گوہر سے گلے لگاکر
اظہارِ تعزیت فرمائی اور سوئم میں شرکت فرمائی
جناب سیّد زاہدحسین قادری
چیئرمین علماءکونسل سندھ
جناب حافظ ساجدقادری امیر کراچی
جناب الماس برادران اور ذاکرین نے

قرآن_خوانی میں شرکت فرمائی

بعداز قرآن خوانی قبرستان گئے
جہاں پر فاتحہ خوانی کیگئی
قبل از نمازِ عصر
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے
سیّد نویدالحق قادری رح کے بھتیجے نے فرمایا
حمدباری تعالٰی اور نعتِؐ رسول مقبولﷺ کے
نزرانہِ عقیدت پیش فرمائے گئے
وقفہ برائے نمازِ عصر دیاگیا
بعد نمازِ عصربھی محفل کاسلسلہ جاری رہا

حلقہ_ذکرمنعقدکیاگیا اور

درودسلام بارگاہِ سیّدکونینﷺ میں پیش فرمایاگیا

آخرمیں فاتحہ خوانی کیگئی اور
سیّدنویدالحق قادری رح کے درجات بلندی کی

دعا خصوصی دعا فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن