خبریں

فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ 23 ویں شب (طاق رات) منعقد ہوٸی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ 23 ویں شب (طاق رات) منعقد ہوٸی جس میں
نقابت
نسیم احمد آرائیں
حمد باری تعالیٰ:-
محمد رفیق قادری
نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم:-
سید محمد علی، ایان گوھر، معیز قادری، احتشام گوھر، عبدالمنان قادری
منقبت مولا علی علیہ السلام
عبدالمنان قادری
اجازت ذکر قلب
اطہر حسین بخاری
منقبت غوث پاک
عبدالمنان قادری
قصیدہ مرشدی
عبدالمنان قادری
حلقۂ ذکر
اطہر حسین قادری
درودوسلام
منیب رامش، شیخ عظمت
دعائے خیر:-
محمد افضال قادری
بیماروں کی صحت یابی، مسلم امہ کی بیداری اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔