خبریں

امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے سلسلے کی محفل لاہور کے استانے پر انعقاد پزیر


محفل نعتؐ و ذکرالٰہی لاہور

حضرت امام حسین رضی اللّہ تعالی عنہ کی

یاد میں محفل ذکر و نعت و قصائد کا اہتمام
انجمن سرفروشان اسلام لاہور کے زیر اہتمام آستانہ لاہورمیں کیا گیا

حمدونعتؐ کے نذرانے جناب الیاس قادری

جناب عبدالحمید قادری جناب محمد رازق قادری جناب عرفان الہی قادری جناب محمد زاہدقادری جناب محمد دانیال قادری نے پیش فرمائے

نقابت کے فرائض

جناب محمد عمران شاہی اور محمد اشرف قادری
نے سرانجام دیا

حلقہ_ذکرالٰہی جناب محمد فاروق قادری امیرلاہور

نےترتیب دیا سینیر ذاکر نے

دعائےخیر حاجی محمد سعید قادری نے فرمائی درودوسلام کے بعد لنگر پیش کیا گیا اور بعد از لنگر نماز مغرب ادا کی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان لاہور