خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض کی رہائش گاہ پر جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل۔

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

13رجب جشنِ ظہورمولاعلی علیہ_السّلام

صاحبزادہ پیرحمادریاض_احمدگوہرشاہی

کے ڈیرے پر منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محترم جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی (سرپرست انجمن ہٰذا)
نے فرمائی
معروف نعت خواں حضرات نے حمد و نعتؐ
منقبت اور قصائد کے نظرانہ عقیدت پیش فرمائے
ولادت مولائے کائنات مولاعلی علیہ السّلام کی خوشی میں رسمِ کیک بھی ادا کیگئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان