خبریں

تقریب ختم قرآن محفل و ذکر الہی المرکز کوٹری شریف میں انعقاد پذیر

تقریب ختم قرآن #محفل ذکرِلطائف

27ویں شب رمضان_المبارک1444ھ

جامع مسجدغوثیہ دربارِگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی خصوصی شرکت

صاحبزادہ حمادریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادحاجی مدثرریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی و مہمانانِ گرامی صاحبزادہ فرقان غفران گوھرشاھی
جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
جناب حاجی یاسین مغل نائب مرکزی امیر
جناب ندیم یوسف مرکزی نشرواشاعت
جناب دانش لودھی مرکزی مشیر رابطہ
جناب عابدقادری مرکزی مشیر
جناب اشفاق لودھی مرکزی مالیات
جناب اعجازمیمن مرکزی منتظم
جناب محمدفیصل قادری امیرِ سندھ
و اراکین سندھ کابینہ
جناب مولانہ سعید احمدقادری سابقہ مرکزی امیر
جناب شبیراحمدقادری آل فیتھ
جناب حاجی اویس قادری فیصل آباد
جناب چوہدری اظہرنواز جھنگ
جناب یونس قادری ملتان
جناب بختیار منیرقادری لاہور
و دیگر شہروں کے امیران اور سینئرز ذاکرین کے
علاوہ کارکنان و عوام النّاس نے بھرپور شرکت فرمائی
محترم جناب ڈاکٹرحافظ جمیل قادری
محترم جناب حافظ ندیم قادری
محترم جناب بابایونس قادری و دیگر خادمین کو
صاحبزادگان کے دستِ مبارک سے
تقریب ختمِ قرآن میں تحائف و وظائف عطافرمائے گئے
تقریبِ ختمِ قرآن سے

خصوصی_خطاب

حاجی یاسین مغل نائب مرکزی امیر نے فرمایا
اپنے خطاب میں قرآن پاک اللّہ کے کلام سے ذکرِاللّہ کی فضیلت اور مرشدکریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی کی روحانی تعلیمات فضائل ذکرقلب مدلل اندازمیں بیان فرمائے تقریب ختم قرآن کے اختتام پر حلقہ ذاکراِلٰہی ترتیب دیا گیا فاتحہ و دعا فرمائی گئ 27ویں شب قیامِ پاکستان کے حوالے سے ملک پاکستان کی فلاح ترقی اور خوشحالی کیلئے دعافرمائی گئی تمام مرحومین کی درجات بلندی اور پریشان حال لوگوں کی بہتری کیلئے دعافرمائی گئی
دربارِ مرشدی پرحاضری
ذکر اِسمِ اعظم نوافل اور تسبیحات کا ودر کیاگیا
خصوصی محفل ذکرِ لطائف منعقد فرمائی گئی
سحری کا اہتمام کیاگیا
بمقام اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی جامشوروکوٹری سندھ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان