خبریں

سرپرست صاحبزادہ طلعت محمود کی پنجاب کے مہمانوں سے ملاقات۔۔

29ویں شب رمضان_المبارک1443ھ

کی پانچویں طاق رات

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی_

سرپرست انجمن ہذا

پنجاب سے آئے ہوئے مہمان معتکف حضرات سے ملاقات فرماتے ہوئےمرکزی امیر حاجی یونس جمال ؛صوبائی نشرواشاعت ندیم یوسف کراچی ڈویژن کے سابقہ اور موجودگی امیران شاہ فیصل آستانہ انچارج محترم عامرانصار و دیگر ذاکرین نے بھی ملاقات کا شرف حاصل فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان