ساہیوال کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی ریلی ۔۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان ساہیوال کے زیر اہتمام آقائے دو جہاں خاتم النبیینؐ حضرت محمد مصطفیٰ ؐ کے جشن ولادت کی خوشی میں سرفروش اور دوست احباب ریلی میں شریک ھوئے۔