خبریں

گجرات کی جانب سے میلاد النبی (صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کے سلسلے میں جلوس


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام گجرات کی جانب سے میلاد النبی (صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کے سلسلے میں جلوس کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں گجرات شہر کے ذاکرین،گجرات ذون کے ذاکرین(کسوکی گاؤں،بھلیسر گاؤں،بھاگوان گاؤں ) کے ذاکرین اور سرائےعالمگیر شہر کے ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی ۔
جلوس کی قیادت گجرات کے نائب امیر جناب امین صاحب نے کی ۔
تمام دوست احباب جنہوں نے جلوس میں شرکت کی سب کا تہہ دل سے شکریہ۔
انجمن سرفروشان اسلام گجرات