خبریں

محفل نعتؐ و ذکر اللّٰہ بیاد شہدائے کربلا،عروس مبارک،قبلہ ابا جی حضور، رح محترم محمد عارف میمن


محفل نعتؐ و ذکر اللّٰہ بیاد شہدائے کربلا،
عروس مبارک،قبلہ ابا جی حضور، رح
محترم محمد عارف میمن، رح
محترم وصی محمد قریشی شہید، رح
آستانہ عالیہ فیصل آباد پر نہایت تزک و
احتشام سے محفل منعقد کی گئی

نقابت :-

رامش شفیق، محمد شفیق قادری، نسیم احمد آرائیں

حمدباری_تعالیٰ :- عبد العزیز قادری

نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ_وآلہ وسلم :-

محمد ایان گوھر، رحمان گوھر،اسد بلوچ والا،
محمد شیراز قادری،محمد شاہد

منقبت امامؑ عالی_مقام :-

عرفان بالی، معیز قادری، فرزند علی قادری،
عبد العزیز قادری

منقبت غوث پاک_رح :- ڈاکٹر محمد ناصر قادری

قصیدۂ_مرشدپاک:-

احتشام گوھر ، محمد رفیق قادری

حلقۂ_ذکرالٰہی :- حاجی محمد سلیم قادری

اجازت ذکرِ قلب و دعائے خیر و برکت :-
محترم حاجی محمد اویس قادری
بیماروں کی صحت یابی، وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نئے لوگوں کی کثیر تعداد نے محفل میں شرکت فرمائی۔
بعد ازاں لنگر شاھی تقسیم کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان نشرواشاعت فیصل آباد