خبریں

جشنِ شاھی و مرکزی اعتکاف مرکزی و صوبائی امیران کا دادو کا دورہ

سالانہ جشنِ شاھی و مرکزی اعتکاف مرکزی و صوبائی امیران کا دورہ دادو اجلاس سے خطاب
خصوصی شرکت
جناب دانش لودھی مرکزی نشرواشاعت و مالیات
جناب محمدفیصل قادری امیرسندھ
جناب حاجی یاسین مغل سابقہ امیر سندھ
جناب فرزندشاہ امیر ٹنڈوالٰہیار نے اجلاس میں شرکت فرمائی رمضان المبارک جشنِ شاھی مرکزی اعتکاف جامع مسجد غوثیہ دربارِ گوھرشاھی مدظلہ العالٰی کوٹری شریف اور تنظیمی معاملات کے حوالے سے دادو آستانہ میں ملک کامران قادری امیر دادو اور زمّہ داران سے مرکزی و صوبائی امیران نے گفتگو فرمائی
ملک کامران قادری امیر دادو اور زمہ داران و کارکنان نے مرکزی و صوبائی امیران کی دادو آمد پر شکریہ ادا فرمایا اور مشن میں ہرممکن تعاون کی یقین دھانی فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان