خبریں

شہدائے کربلا کے سلسلے میں محفل ملیر آستانے پر انعقاد پذیر ۔


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی

چہلم شہداءِکربلاوسیّدناامام حسینؑ

ماہانہ گیارھوی ںشریف

عرس حضرت داتاعلی ہجویریرح

ماہانہ پندرھ ویںشریف کے سلسلہ کی روحانی محفل بروز جمعہ 8بجے شب

الریاض زون ملیر آستانہ پر منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محترم جناب حافظ ساجدقادری
نگراں امیرکراچی ڈویژن
محترم جناب محمد عادِل قادری
نائب امیر کراچی ڈویژن
محترم جناب قاسم انس قادری
مشیرنشرواشاعت کراچی ڈویژن
مقرر
محترم جناب عبدالستارقادری
امیر ڈسٹرکٹ ایسٹ
معروف نعت خواں حضرات نے نعتؐ رسولﷺ اور منقبت کے نزرانے عقیدت پیش فرمائے قصیدہ مرشدی پیش کیاگیا سمندری بابا زون کے امیر جناب اصغرقادری نے اپنی کیبنیٹ کے ہمراہ شرکت فرمائی
امیر کراچی حافظ ساجد قادری نے ذاکرین سے گفتگو فرمائی

اِستقبالِ ربیع الاوّل_ریلی

کراچی ڈویژن ہرسال کی طرح اس سال بھی نبی پاک صاحبِ لولاک حضرت محمد مُصطفٰیؐ کی آمد کا جشن شایانِ شان طریقے سے منایا جائیگا اور اِس سلسلہ میں عظیم الشان استقبال ربیع الاوّل ریلی انشاء اللّہ ہرسال کی طرح امسال بھی خالق دینا حال ایم اے جناح روڈ سے 27 ستمبر بروز منگل شام 07:30 بجے نکالی جائیگی تمام عاشِقانِ رسولؐ اس میں بھرپور شرکت فرمائیں
محترم محمدعادل قادری نائب امیر کراچی نے فرمایا

اجتمائی_درودشریفؐ

کراچی ڈویژن اجتمائی درود شریف میں مقابلہ حسنِ نعتؐ و مقابلہ تقاریر کرنے کا عزم رکھتا ہے جس کیلئے کراچی کے تمام ڈسٹرکٹ امیران کو ہدایت کردی گئی ہے وہ حضرات تمام زون میں نعت خوانی اور تقاریر کے مقابلہ منعقد کرائیں اور اچھے پڑھنے اور بولنے والے حضرات اور کمسن بچّوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں انکی اچھّی طرح ترتیب فرمائیں اور جو حضرات و بچّے کامیاب ہوتے ہیں کراچی ڈویژن میں ان کے نام کا اندراج کروائیں تاکہ آئندہ ماہ ہونے والی اجتمائی درود شریفؐ کی محفل میں ہونے والے اسٹیج پروگرام میں کراچی ڈویژن سطح مقابلہ تقریر و نعت خوانی منعقد کروایا جائیگا اور مقابلہ میں انعامات بھی دئیے جائیں گے اور خوش الحان نعت خواں و مقرر حضرات کو سالانہ اجتماع گیارھویں شریف کے اسٹیج پر پڑھنے کا موقع فراہم کیا جائیگا

آخرمیں ذکرحلقہ منعقد کیاگیا فاتحہ اور دعا کیگئی بالخصوص عرفان اجّی اور عمران بھائی کے والد محترم کی صحتیابی کیلئے دعا کیگئ اللّہ پاک ان کو جلد صحت کاملا و آجلا نصیب فرمائے آمین
بارگاہِ مولاحسینؑ اور بارگاہِ رسالتؐ میں سلام کا نظرانہ عقیدت پیش فرمایاگیا

شرکاءِ محفل کیلئے لنگر عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان