خبریں

سالانہ محفل پاک بسلسلہ یوم ولادت حضرت علی المرتضیٰ شیر خدا کا انعقاد میاں اختر کی رہائشگاہ ٹوبہ ٹیکسنگ


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
سالانہ محفل پاک بسلسلہ یوم ولادت
حضرت علی المرتضیٰ شیر خدا کا انعقاد
جناب میاں اختر قادری کی رہائشگاہ ٹوبہ ٹیکسنگ پرکیا گیا
جس میں ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈپاکستان