خبریں

ذکرِ قلب کے فضائل و برکات گجرات کے سینئر ذاکر جناب امجد قادری صاحب نے بیان


سینئر ذاکر جناب امجد قادری صاحب کے چچا جو کہ راضاے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کے قٔل شریف کا ختم آج ان کے آبائی گاؤں کسوکی میں پڑھا گیا.
جس میں علاقے کے لوگوں اور ذاکرین نے شرکت فرمائی.
اور نئے دوستوں کو ذکرِقلب کا اذن دیا گیا.
ذکرِ قلب کے فضائل و برکات گجرات کے سینئر ذاکر جناب امجد قادری صاحب نے بیان فرمائے اور
ذکرِ قلب کی اجازت گجرات کے سینئر ذاکر جناب خادم صاحب نے دی .
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان گجرات