خبریں

دادو میں ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام نیو آستانہ عالیہ میں منعقد کیا گیا۔



دادو میں ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام نیو آستانہ عالیہ میں منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد ذاکرین نے شرکت کی اس موقع عبدالکریم جمالی نے خصوصی خطاب کیا، نیو آنے والے ذاکرین کو ذکر قلب اہمیت بتائی گئی۔
انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو