خبریں

ختمِ سوئم
محترم عطاء الہٰی بابا ساگرعلی قادری آروپ شریف

محفلِ نعت و ذکر الہیٰ ختمِ سوئم
محترم عطاء الہٰی بابا ساگرعلی قادری آروپ شریف گجرانوالہ جامع مسجد گلزارِمدینہ میں بعد نماز جمعہ منعقد کی گئی جس میں سیالکوٹ گجرانوالہ کے ذاکرین کے علاوہ پنجاب رابطہ کمیٹی کے ممبر جناب امجد قادری صاحب نے گجرات سے شرکت فرمائی ۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان