خبریں

ماہانہ اجتماعی درود شریف شاہ فیصل آستانہ پر انعقاد پذیر۔

ماہانہ اجتمائی درودشریف

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں منعقد فرمائی گئی
محترم عبدالحسیب قادری رابطہ انچارج سندھ
محترم حافظ ساجدقادری نگراں امیرکراچی
محترم محمدعادِل قادری نائب امیرکراچی
محترم عبدالسلیم گوھر سابق امیرکراچی
محترم اکرام بیگ سابق نائب امیرکراچی
اور کراچی ڈویژن اراکین اور ذاکرین نے
شرکت فرمائی
باجماعت نمازِ مغرب کے بعد محفل کا آغاز کیاگیا
کجائی شریف مناجات غوث الاعظم رح
محترم تسلیم قادری نے پیش فرمائی
مرشد کریم کی خصوصی دعا
محترم چیف رفیق الرحمٰن
بعداز محفل درودشریف حمد و نعتؐ منقبت اور قصائد مرشدکریم پیش فرمائے گئے

نقابت

محمدعلی قادری خادم آستانہ شاہ فیصل
حلقہ ذکر عبدالحسیب قادری نے منعقد فرمایا
محترم حافظ ساجد قادری نگراں امیر کراچی نے ضروری اعلانات فرمائے اور ذاکرین سے تنظیمی امور پر گفتگو فرمائی
محترم اسحاق قادری(بابا) نے نئے آنے والے لوگوں کو اجازتِ ذکرِ قلب عطافرمائی اور طریقہ ذکر سمجھایافاتحہ و دعاخیر کے بعد باجماعت نمازِ عشاء ادا کیگئی اور لنگر کا اہتمام فرمایا گیا
فرمان سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی
ربّ کریم اور اِس کے حبیبؐ کے عشق کے بغیر تمام عبادات فضول ہیں حضورغوث پاک رح کی تعلیمات کو عام کرنا ہمارامقصد ہے دورِ حاضر کے لوگوں کو شریعت کے ساتھ ساتھ طریقت کی طرف بھی رجوع کرنے کی دعوت دے رہے ہیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن