خبریں

علی حق قادری کی رہائش گاہ پر فتح پور میں محفل کا انعقاد

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام علی حق قادری کی رہائش گاہ فتح آباد شرقی میں 4 دسمبر بروز اتوار بعد از نماز عشاء جشن ولادت مرشد پاک کے سلسلہ میں محفل پاک منعقد کی گئی جس میں

  • نقابت
    غلام فرید قادری
    *حمد باری تعالیٰ
    محمد رفیق قادری
    *نعت رسول مقبول صہ
    محمود گوھر، شیراز قادری
    *قصائد
    احتشام گوھر ،شیراز قادری ،منصب علی قادری ،عبدالمنان قادری،اذن گوھر،محمود گوھر،معیز قادری دف کے ساتھ
    *حلقہ ذکر
    محمد وسیم قادری
    *دعائے خیر
    حاجی محمد اویس قادری
    *سید اطہر حسین شاہ بخاری صاحب نے انجمن کے مشن ذکر اللّٰہ کی اہمیت و فضیلت بیان کی اور حاجی محمد اویس قادری صاحب نے اجازت ذکر قلب دی۔ بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی و استحکام اور بیماروں کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی ۔