خبریں

حضرت بابا زمان شاہ کے مزار اقدس پر چادر شریف چڑھائی گئی


ماہانہ پندرہویں شریف کی محفل آستانہ عالیہ ٹنڈو الہیار میں ہوئی، بعد محفل حضرت بابا زمان شاہ کے مزار اقدس پر چادر شریف چڑھائی گئی۔ اس موقع پر امیر سندھ حاجی یاسین مغل، امیر ٹنڈو الہیار فرزند شاہ اور دیگر ذاکرین کی کثیر تعداد میں شرکت ہوئی۔
انجمن سرفروشان اسلام ٹنڈو الہیار سندھ