خبریں

جشن ولادت کے سلسلے میں محفل قدیر بھائی کے گھر پر انعقاد پذیر

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

جشنِ ولادت سلطان الفقرحضرت

سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی

اورنگی ٹاون مرکز ذکر عبدالقدیر صاحب کی رہائشگاہ پر منعقد فرمائی گئی
خصوصی شرکت
محترم عبدالحسیب قادری سندھ رابطہ کمیٹی
محترم حافظ ساجدقادری امیرکراچی ڈویژن
کراچی ڈویژن اراکین ڈسٹرکٹ امیران و ذاکرین اور عوام النّاس نے بھرپورشرکت فرمائی
محفل کے بعد قصائد مرشدی پر کیک کاٹنے کی رسم ادا کیگئی
احمد قادری مقصود الحق قادری حنیف قادری حافظ درانی عبدالقدید قادری دیگر حضرات نے حمد نعتؐ اور منقبت کے نظرانے پیش فرمائے
خطبہ استقبالیہ و مقررکے فرائض
جاوید قادری امیرڈسٹرکٹ ویسٹ نے انجام فرمائے
ذکرحلقہ اور صلاة سلام پر محفل کا اختتام فرمایاگیا اور لنگر شاھی کا بھرپور اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
کراچی ڈویژن