خبریں

جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی کورنگی زون کراچی
جشن مولائے کائنات حضرت علی رضی اللّہ تعالی عنہ
ماہانہ گیارہویں شریف ماہانہ پندرویں شریف
کی نسبت سے محفل جناب سہیل قادری کی رہائشگاہ کورنگی 4پول پر منعقد کی گئی
حمد ونعتؐ مناقب اور حلقہ ذکر کا اہتمام
درودسلام کانظرانہ عقیدت اور
فاتحہ و دعا کا اہتمام
آخرمیں لنگرعام کا اہتمام بھی فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کراچی
کورنگی زون