خبریں

جشن شاہی کی نسبت سے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے استانے پر محفل کا انعقاد

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی ٹوبہ ٹیک سنگھ
بسلسلہ جشنِ شاھی مُرشد کریم
حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ
آستانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محفل منعقد کیگئی
ذاکرین نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی
محفل کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید کی آیات سے کیا گیا حمد باری تعالیٰ کی سعادت جناب ذوالفقار علی قادری نے حاصل فرمائی
نعتؐ شریف ذوالفقار علی قادری نے جبکہ
منقبت غوث اعظم رح اور قصیدہ مُرشد پاک
طاھر قادری نے پیش فرمایا اور

روزےکی_فضیلت پر

جناب ذوالفقار علی قادری نے روشنی ڈالی
حلقہ ذکر کی محفل جناب عثمان قادری نے ترتیب دی اور آخر میں دعا جناب اختر قادری نے کروائی
محفل میں لوگوں کیلئے افطاری کا
خصوصی اہتمام کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان